مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ علاقائی، عالمی اور دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ